: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اس بات کے امکانات کم ہیں کہ داعش نے روسی مسافر طیارے کو تباہ کیا ہے۔ انہوں نے انتہا پسند گروہ داعش کے مقامی شدت پسندوں کے ایسے دعووں کو پراپیگینڈا قرار دے دیا ہے۔ السیسی
کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا، جب امریکی خفیہ حکام نے بھی کہا کہ روسی فضائی کمپنی کیگالی ماویا کے اس مسافر بردار جہاز کوشدت پسندوں نے نشانہ نہیں بنایا ۔ ہفتے کے دن سینائی میں یہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا، جس کے نتیجے میں 224 افراد مارے گئے تھے۔